امریکہ: ایئرپورٹ پر ڈیوٹی افسر کے سوجانے پرطیارے کی ہنگامی لینڈنگ

لاس اینجلس (اے ایف پی ) امریکی شہر سیاٹل میں ایئرپورٹ پر ڈیوٹی افسر کے سوجانے پر الاسکا ایئر لائنز کے طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، نقصان نہیں ہوا۔