عثمان بٹ پہلوان کو مبارکباد

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) مکہ مکرمہ میں مقیم سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے شہریوں حمزہ سعید بٹ‘ فیاض فیروز بٹ‘ ملک خورشید مولا‘ چودھری محمد ارشد گجر اور مبشر اقبال لون استادانوالہ نے سیالکوٹ کے عظیم سپوت عثمان شاہد بٹ پہلوان گولڈ میڈلسٹ کو اعظم پہلوان لڑکا رستم بہاولپور کو چِت کرنے پر مبارکباد دی ہے۔