ترک وزیراعظم کی سعودی فرمانرواشاہ عبد اللہ سے ملاقات

ریاض (نوائے وقت نیوز) ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردگان نے خادم الحرمین شریفین شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز سے ملاقات کی اور عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردگان ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔