ننگرہار :4 الیکشن رابطہ کار اغوا : 25 سال بعد افغانستان دو را ہے پر ہے ، نیویارک ٹائمز

ننگرہار :4 الیکشن رابطہ کار اغوا  : 25 سال بعد افغانستان  دو را ہے پر ہے ، نیویارک ٹائمز

کابل(ثناء نیوز+اے پی اے+اے پی پی) افغان الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے ننگرہار میں چار الیکشن رابطہ کاروں کو اغوا کر لیا گیا۔ادھر صوبہ قندھار میں بھارتی قونصلیٹ پر خودکش حملہ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔  الیکشن کمیشن کے کمشنر سریل احمد برمل نے بتایا  چار افراد کو صبح اغواء   کیا گیا تھا تاہم کسی نے بھی  ذمہ داری قبول یا تاوان کا مطالبہ نہیں کیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق نیٹو افواج کی واپسی کے بعد اب دوبارہ پچیس سال بعد افغانستان دوراہے پر ہے۔