برطانیہ: چار سالہ بچہ غیر معمولی ذہانت والے افراد کے کلب میں شامل

لندن (اے پی پی) برطانیہ میں بے پناہ ذہنی صلاحیت کے حامل چار سالہ بچے شن وائن سیرابی کو غیر ممولی ذہانت کے حامل افراد کے کلب میں شامل کرلیا گیا ہے۔ اس کلب کے دنیا بھر سے صرف 85 ممبران ہیں۔