چین میں تجارت، سرمایہ کاری اور عالمی امن کے حوالے سے معاشی طور پر ابھرتے ہوئے ممالک کی سربراہ کانفرنس شروع ہوگئی ۔

چین میں تجارت، سرمایہ کاری اور عالمی امن کے حوالے سے معاشی طور پر ابھرتے ہوئے ممالک کی سربراہ کانفرنس شروع ہوگئی ۔

چینی صوبے ہنان کے شہرسابینا میں ہونے والے اس سربراہ اجلاس میں برازیل، روس، بھارت،اور جنوبی افریقہ کے سربراہان مملکت شرکت کر رہے ہیں،اس سے پہلے اجلاس میں شرکت کے لئے چین پہنچنے کے بعد بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے چینی صدر ہوجن تاؤ سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے سرحدی تنازعات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا