نیپال میںنامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پاکستانی سفارتکارمحبوب آصف پر قاتلانہ حملہ کیا ہے جو ہسپتال میں زیرعلاج ہیں

نیپال میںنامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پاکستانی سفارتکارمحبوب آصف پر قاتلانہ حملہ کیا ہے جو ہسپتال میں زیرعلاج ہیں

نیپال کے دارلحکومت کٹھمنڈو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پاکستانی سفارتخانے کے اہلکارمحبوب آصف پر فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگئے۔ محبوب آصف کو فوری طور ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق محبوب آصف کے ہاتھ اور پیٹ میں گولیاں لگی ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس نے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔