امریکہ ہمارے ساتھ تعلقات کی قربانی دے رہا ہے: ترک صدر

انقرہ (اے ایف پی) ترکی صدر اردگان نے کہا امریکہ ہمارے ساتھ تعلقات کی قربانی دے رہا ہے۔ باہمی تعلقات کے بگاڑ میں امریکی سفیر ملوث ہیں۔ انقرہ میں ایک اجلاس میں خطاب کرتے کہا سفیر جون یاس تعلقات خراب کرنے کا باعث بنے۔ امریکہ کے لئے یہ ناقابل قبول ہے وہ سٹرٹیجک پارٹنر کے ساتھ تعلقات کی قربانی دے۔