مانچسٹر: پاکستان پریس کلب کے سینئر وائس پریذیڈنٹ کی امجد ملک سے ملاقات

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) سینئر وائس پریذیڈنٹ پریس کلب پاکستان بیورو چیف چودھری عارف پندھیر نے اوورسیز پاکستانی فائونڈیشن کی گورنرز باڈی کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک سے ان کی خصوصی دعوت پر ملاقات کی۔ انہوں نے کہاپاکستان کے ہر ائرپورٹ پر اوورسیز پاکستانیوں کیلئے الگ ڈیسک بنا دئیے ہیں۔