سفارتی مشنزپر آویزاں پرچم پھاڑنے پر روس کا امریکہ سے احتجاج
ماسکو (اے ایف پی) امریکہ میں 2 سفارتی مشنز کی عمارات پر لگے روسی پرچم پھاڑنے پر روس نے واشنگٹن سے احتجاج کیا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ ماریہ زخارووا نے کہا ہم اس کا جواب دیں گے۔ یہ واقعات واشنگٹن اور سان فرانسسکو میں پیش آئے ہیں۔ یہ تسلیم نہیں کرتے ہمارے پرچم اتارے جائیں۔