شام میں داعش کا کار بم دھماکہ

شام میں داعش کا کار بم دھماکہ

بیروت (اے ایف پی) داعش کار بم دھماکے میں 18افراد مارے گئے ۔ بتایا جاتا ہے ہساکا صوبے میں نقل مکانی کرنیوالوں کے کیمپ کو نشانہ بنایا۔ مرنیوالوں میں کردش سکیورٹی فورسز کے جنگجو بھی شامل ہیں۔