بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبانوالےچین میں سفیر مقرر

دہلی (نیٹ نیوز) پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبانوالے کو چین میں سفیر مقرر کر دیا گیا ہے اور وہ جلد ہی چارج سبنھالیں گے۔ وہ 1985 اور 1993 کے درمیان بیجنگ اور ہانگ کانگ میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔