نئی دلی کے وزیر اعلیٰ اروندکیجریوال کی گاڑی چوری

نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے وزیر اعلیٰ اروندکیجریوال کی گاڑی چوری ہو گئی۔