چین : چاقو سے حملہ ، ایک طالبعلم ہلاک ، 7 زخمی

چین : چاقو سے حملہ ، ایک طالبعلم ہلاک ، 7 زخمی

بیجنگ ( رائٹرز ) چین کےمشرقی شہر کیون منگ کے ایک کالج میں ایک طالبعلم نے کلاس میں گھس کر چاقو سے حملہ کر دیا ۔ ایک ہلاک اور 7 طلبا زخمی ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے ملزم ذہنی دباﺅ کا شکار تھا ۔ واقع کی انکوائری شروع کر دی گئی ہے ۔