صومالیہ: علاقائی صدر کے محل کے باہر بم دھماکہ اندر جھڑپ، 6 پولیس اہلکار، 3 جنگجو ہلاک

صومالیہ: علاقائی صدر کے محل کے باہر بم دھماکہ اندر جھڑپ، 6 پولیس اہلکار، 3 جنگجو ہلاک

موغا دیشو (رائٹرز) صومالیہ کے شہر بائروا میں الشیاب تنظیم کے جنگجوں نے علاقائی صدر کے محل کے باہر کار بم دھماکہ کیا پھر اندر گھس گئے۔ 6 پولیس اہلکار اور 3 جنگجو ہلاک ہوئے۔ شریف حسن کو فوری طور پر نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ڈرون حملے میں 3 جنگجو ہلاک ہو گئے۔