سعودی وزیر ہاﺅسنگ کو ہٹا دیا گیا

ریاض(آئی اےن پی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خصوصی فرمان کے تحت مملکت کے وزیر برائے ہاﺅسنگ ڈاکٹر شویش الضویحی کو ان کے عہدے سے ہٹا دےا گےا ۔ ڈاکٹر عصام بن سعید کو نیا وزیر ہاﺅسنگ مقرر کردےا گےا۔سعودی مےڈےا کے مطابق ڈاکٹر بن سعید کو کابینہ کے ماہرین بورڈ کے چیئرمین اور وزیرمملکت کے اضافی عہدے بھی دیئے گئے ہیں۔
سعودی وزیر