مسلمانوں میں بہتر تاثر کیلئے مودی سرکار دلیپ کمار کو بھارت رتن ایوارڈ دے گی

مسلمانوں میں بہتر تاثر کیلئے مودی سرکار دلیپ کمار کو بھارت رتن ایوارڈ دے گی

ممبئی(آئی این پی) بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی اور نریندر مودی کی حکومت بھارت کی مسلم کمیونٹی میں اپنا تاثر بہتر بنانے کیلئے بالی ووڈ فلم سٹار دلیپ کمار کو ’’بھارت رتن‘‘ ایوارڈ دے گی۔