عالمی وقومی خبریں

٭بحرین: دھماکوں کی منصوبہ بندی کرنیوالے 56 افراد کی شہریت منسوخ
٭ٹیکساس میں مسجد اور ترک امریکن ثقافتی مرکز پر نامعلوم افراد کا حملہ، پتھرائو
٭جرمنی: چانسلر انجیلا مرکل کا فون ٹیپ کرنے کی تحقیقات ختم کردی گئیں
٭مشعل اوباما نے صحافت کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا
٭ امر یکہ کاداعش کے خلاف جنگ کا یومیہ خرچ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا
٭نائیجیریا: بوکوحرام کے مسلح شدت پسندوں کا حملہ، 37 افراد ہلاک
٭ آزادی کی منزل قریب تر‘شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائیگا: اسماعیل حانیہ
٭بھارتی گجرات کی انتظامیہ نے الاٹمنٹ منسوخ کردی‘ہزاروں مسلمان دربدر
٭لندن کے سکول میں مسلم طالب علموں پر رمضان کے روزے رکھنے پر پابندی عائد
٭یمن: اتحادی فوج کی بمباری 53 حوثی باغی ہلاک‘ راکٹ فائر سے ایک سعودی شہری جاں بحق
٭لیبیا: جھڑپوں کے دوران 9 افراد ہلاک
٭ٹوئیٹر کے چیف ایگزیکٹو ڈک کوسٹولو اپنے عہدے سے مستعفی