بھارت: باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گرنے سے 20 افراد ہلاک

بھارت: باراتیوں کی بس پر بجلی کے تار گرنے سے 20 افراد ہلاک

لندن (بی بی سی+ اے ایف پی) بھارت کے شمالی علاقے میں ایک بس پر بجلی کی تاریں گرنے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ۔حادثے کا شکار ہونے والی بس میں باراتی سوار تھے، 30افراد زخمی ہوگئے۔