کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک شخص کا حجاب پہنی پاکستانی نژاد کینیڈین 11سالہ طالبہ پر حملہ کردیا۔ گزشتہ روز کینیڈین وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا ۔خولہ نعمان کے مطابق گزشتہ رو ز ملزم نے حجاب قینچی سے کاٹنے کی دو بار کوشش کی ۔ ملزم کی تلاش جاری ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور حلیے سے ایشیائی باشندہ لگتا ہے، جس کی عمر 20 سال ہے۔دوسری جانب کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024