دنیا کی سب سے طویل ترین سبز پرواز کا آغاز 15 دسمبر کو ہوگا

دنیا کی  سب سے طویل ترین سبز پرواز کا آغاز 15 دسمبر کو ہوگا

دبئی (ثناء نیوز ) دبئی کی ایمریٹس ایئرلائنز کی دبئی تاسان فرانسیکو 15 دسمبر کو آنے والی پرواز قطب کے دوسری طرف دنیا کی طویل ترین اور سبز پرواز ہو گی ۔بوئنگ 777-200LR کو خصوصی طور پر دھویا جائے گا ۔ جبکہ طیارہ روس اور کینیڈا کی نئی روٹ پرواز کرے گا ۔ جس کے نتیجہ میں 2000 گیلن ایندھن کی بچت اور 30 ہزار پائونڈ کاربن اخراج کو روکا جا سکے گا ۔ جبکہ طیارہ بلاتوقف کے 16 گھنٹے مسلسل پرواز کرے گا ۔