کویت: ایران‘ حزب اللہ سے تعلق پر 12سزا یافتہ دہشت گرد گرفتار
کویت سٹی (نیٹ نیوز+ اے ایف پی) کویت کی حکومت نے ایک ہفتہ کی کارروائیوں کے بعد ایران اور حزب اللہ سے تعلق کے شبہ میں ایک ”دہشت گرد سیل“ کے سزا یافتہ 12ارکان کو گرفتار کرلیا۔
وزارت داخلہ کا کہنا ہے مختلف علاقوں سے گرفتاریاں عمل میں آئیں۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق اس سیل میں تمام خلیجی ریاستوں پر حملوں کا آغاز کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔
گرفتار