ہلیری کلنٹن نے 2016 میں امریکا کے صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا

 ہلیری کلنٹن نے 2016 میں امریکا کے صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا

امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا کی حکمران ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے دوہزار سولہ کا صدارتی انتخاب لڑنے کا باضابطہ اعلان بڑی ریلی اور تقریر کے بجائے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا  ہے۔ یہ ویڈیو ہلیری کے مشیرنےامریکامیڈیا کوای میل کی ۔ ویڈیو کے آخر میں ہلیری نےعوام سےاپیل کی کہ وہ متوسط طبقے کیلےکام کریں گی ۔ عوام بھرپور ووٹ دے کرانہیں کامیاب کریں ۔ دوہزارسولہ میں امریکی صدارتی انتخاب میں دیگرامیدواربھی حصہ لےرہے ہیں لیکن اصل مقابلہ ری پبلکن پارٹی کےصدارتی امیدوار جیب بش اور ہلیری کلٹن کے درمیان ہوگا