مصر: 2کار بم دھماکے، 6فوجی،5 پولیس اہلکار ہلاک، داعش ملوث ہے، حکام

مصر: 2کار بم دھماکے، 6فوجی،5 پولیس اہلکار ہلاک، داعش ملوث ہے، حکام

قاہرہ( اے ایف پی) مصر کے  صحرا ئی  علاقے سینائی میں جس کی سرحد اسرائیل کیساتھ ملتی ہے جنگجوئوں  نے دو  کار بم دھماکے کئے ، حملے میں6فوجیوں سمیت 11افراد ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں 5پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، حکام کے مطابق داعش 2کار بم دھماکوں میں ملوث ہے۔