فلپائن: چینی بحری جہاز کے عملہ میں شامل ایک شخص کا چاقوسے حملہ، 2ساتھی قتل کردیئے

زمبونگا  (اے ایف پی) فلپائن کی سمندری حدود میں چینی بحری جہاز کے عملے میں شامل ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے 2ساتھی قتل کردیئے، ایک انجینئر زخمی ہو گیا۔