جرمنی: 13 بچوں کی 65 سالہ ماں کے ہاں 4 جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع

جرمنی: 13 بچوں کی 65 سالہ ماں کے  ہاں 4 جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں 13 بچوں کی 65 سالہ ماں کے ہاں ایک بار پھر چار جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔ جرمن میڈیا کے مطابق خاتون ٹیچر اینگریٹ راونک نے اپنی 9 سالہ بیٹی کی جانب سے ایک چھوٹے بھائی کی خواہش پر دوبارہ حاملہ ہونے کا فیصلہ کیا۔