برونائی کے سلطان حسن البولکیہ کے بیٹے شہزادہ عبدالمالکی رشتہ ازدواج میں منسلک

برونائی کے سلطان حسن البولکیہ کے بیٹے شہزادہ عبدالمالکی رشتہ ازدواج میں منسلک

بندرسری (اے ایف پی) برونائی کے سلطان حسن البولکیہ کے بیٹے شہزادہ عبدالمالکی شہزادی دیانگکو کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ تقریب نور الایمان محل میں ہوئی۔ شاہی خاندان کے قریبی عزیزوں نے بھی شرکت کی۔ سلطان حسن کا شمار دنیا کے امیر ترین لوگوں میں ہوتا ہے۔