یوکرائن: طالب علم نے ربر بینڈ سے نشانے بازی کیلئے مشین گن بنا لی

یوکرائن (اے پی اے) یوکرائن میں ریپڈ فائر گن سے متاثر اٹھارہ برس کے سٹوڈنٹ نے  ربڑ بینڈ سے نشانہ بازی کے لئے مشین گن بنائی ہے ’ربڑ بینڈ مشین گن‘ آٹھ میٹر کے فاصلے تک چھ سو بہتر ربڑ بینڈز فائر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ لکڑی سے بنی یہ مشین گن ایک سیکنڈ میں چودہ شاٹس مارتی ہے۔