جمہوریہ وسطی افریقہ کے پہلے مسلمان عبوری صدر مستعفی

بانگی (آن لائن )جمہوریہ وسطی افریقہ کے پہلے عبوری  مسلمان صدر میشل جتودیا نے ملک میں جاری کشیدگی کو ختم کرنے کے لئے بلائی گئی ایک علاقائی کانفرنس کے دوران  عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔