بنگلہ دیش : برطانوی سفیر پر حملے میں ملوث 3 مجرموں کی سزائے موت برقرار
ڈھاکا(آئی این پی )بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے 2004 میں برطانوی سفیر پر ہونے والے بم حملے کے 3 مجرموں کی سزائے موت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے،ان انتہا پسندوں کو 2008 میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔