ترک صدرنے پناہ گزینوں کو یورپ بھیجنے کی دھمکی دیدی
نقرہ (صباح نیوز) ترک صدر نے پناہ گزینوں کو یورپ بھیجنے کی دھمکی دیدی۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ تارکین وطن کے لیے اقدامات اٹھائے۔انقرہ میں ایک بزنس فورم سے خطاب کے دوران ترک صدر کا کہنا تھا کہ ترکی نے ایک عرصے سے تارکین وطن کی ذمہ داری اٹھا رکھی ہے۔