.شمالی کوریا کیخلاف سخت پابندیوں کی حکمت عملی کو آزمانا چاہتا ہوں: امریکی صدر
پیانگ یانگ(اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف سخت پابندیوں کی حکمت عملی کو آزمانا چاہتا ہوں تا ہم وہ مزید دباؤ ڈالنے کے موثر ہونے یا نہ ہونے سے متعلق انتظار کی پالیسی اپنائیں گے۔ یہ بات انہوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔