کیمرون کا سرنیزے پر دیکھنا چاہتی ہوں : برطانوی جہادی لڑکی

لندن(آن لائن)برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان جہادی نے کہا ہے '' میں برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کا سر نیزے کی نوک پر دیکھنا چاہتی ہوں ، کیونکہ ڈیوڈ کیمرون مسلمانوں کے خلاف جنگ کو طاقت دے رہے ہیں۔