پاکستانی فورسز نے ہماری حدود میں 20 راکٹ فائر کیے ،افغانستان کی ہرزہ سرائی

 اسد آباد(اے این این) افغان حکام نے ا یک بار پھر الزام عائد کیاہے کہ پاکستانی فورسز نے افغانستان کے صوبے کنڑ میں 20 راکٹ فائر کیے۔