مسلمانوں کو خود مختاری کیلئے فلپائنی صدر نے بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا

منیلا (اے ایف پی) عسکریت پسند تنظیم مورو اسلامک لبریشن فرنٹ سے مذاکرات کے بعد ہونے والے سمجھوتے کے تحت فلپائن کے صدر بینگینو اکینو نے اقلیت مسلمانوں کو خود مختاری دینے کے حوالے سے بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا۔