عراق: جان کیری کے دورے کے دوران 3 کار بم دھماکے‘9 1ہلاک‘53 زخمی

عراق: جان کیری کے دورے کے دوران 3 کار بم دھماکے‘9 1ہلاک‘53 زخمی

بغداد (رائٹرز) عراق دارالحکومت کے مشرقی علاقے میں تین کار بم دھماکوں میں 19 افراد ہلاک اور53 زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان نے بتایا یہ دھماکے ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب امریکی وزیرخارجہ جان کیری دورے پر ہیں یاد رہے نئے عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے داعش کیخلاف لڑائی تیز کرنے اور اسے شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔