شام: خودکش کاربم دھماکہ‘ الحرار الشام کے سربراہ سمیت 40 افراد ہلاک

 دمشق (این این آئی+ آن لائن)شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں ایک بڑے باغی جنگجو گروپ کے سربراہ سمیت چالیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔