سکاٹ لینڈ ریفرنڈم، ہاں یا ناں میں صرف ایک فیصد کا فرق ہے: رپورٹ سکاٹش عوام ریفرنڈم مسترد کردیں: کیمرون

سکاٹ لینڈ ریفرنڈم، ہاں یا ناں میں صرف ایک فیصد کا فرق ہے: رپورٹ سکاٹش عوام ریفرنڈم مسترد کردیں: کیمرون

ایڈنبرگ (آن لائن)سکاٹ لینڈ کی آزادی کے حامی سمجھتے ہیں کہ ان کا ملک تیل کی دولت کی بدولت دنیا کے امیر ترین ممالک میں شامل ہو جائے گا ، مگر 51 فیصد لوگ آزادی کے حامی اور 49 فیصد مخالف ہیں۔برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اسکاٹ لینڈ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تاج برطانیہ سے علیحدگی سے حوالے سے ریفرنڈم کو مسترد کردیں۔