انسانی خدمت‘ مالی امداد پر بان کی مون نے امیر کویت کو شیلڈ دی‘ ملک بھر میں جشن

انسانی خدمت‘ مالی امداد پر بان کی مون نے امیر کویت کو شیلڈ دی‘ ملک بھر میں جشن

کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابرالصباح کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون نے انسانی خدمت اور اقوام متحدہ کو انسانی خدمت کی مالی مدد اوربہترین مشوروں سے نوازنے پر ’’القائدانسانی‘‘ کالقب دیا تھااورانہیں شیلڈ دی گئی جس پر کویت میں جشن منایا گیا۔