یو کرائن :باغیوں نے بھاری ہتھیار ہٹا لئے

کیف(آن لائن) یوکرائن کے صدر پیٹرو پوروشینکو نے تصدیق ہے کہ روس نواز باغیوں نے ملک کے مشرقی علاقے میں محاذِ جنگ سے کافی بھاری ہتھیار ہٹا لیے ہیں۔