چین : فوجی راز، بحری بیڑے کی تصاویر فروخت کرنیوالے 2 افراد کو جیل بھیج دیا گیا

بیجنگ (اے ایف پی) چین میں فوجی راز اور بحری بیڑے کی سینکڑوں تصاویر غیر ملکی جاسوسوں کو فروخت کرنے کے الزام میں 2 افراد کو جیل بھیج دیا ۔ اخبار ’’دیلان‘‘ کے مطابق غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے انہیں اس کام کے عوض بھاری رقم دی۔