منشیات سمگلروں سے ڈیل ہالینڈ کے وزیر انصاف مستعفی

منشیات سمگلروں سے ڈیل  ہالینڈ کے وزیر انصاف مستعفی

دی ہیگ (اے ایف پی) 15 برس قبل منشیات سمگلروں سے ڈیل کے الزام میں ہالینڈ کے  وزیر انصاف اویسٹیلٹن نے استعفیٰ دیدیا۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا میں ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔ بادشاہ کو استعفیٰ جمع کرا دیا۔