شکاگو: رشتہ دار نے رونے پر آرے سے 9 سالہ لڑکی کا گلا کاٹ دیا

شکاگو (نیٹ نیوز) شکاگو میں رونے پر رشتہ دار نے 9 سالہ لڑکی کا آرے سے گلا کاٹ دیا، ایک خاتون زخمی ہو گئی اسے ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔