شام : داعش کی جیل سے 95 قیدی فرار متعدد دوبارہ پکڑے گئے

بیروت (رائٹرز) شام کے علاقے الباب کی جیل توڑ کر 95 قیدی فرار ہو گئے۔ ان میں کرد بھی شامل ہیں۔ انسانی حقوق تنظم کے ترجمان نے بتایا یہ داعش کی جیل تھی۔ اکثریت کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔