دہشت گردوں کے عذر خواہ بھی ذمہ دار ہیں:برطانوی وزیرخارجہ

لندن (بی بی سی) برطانیہ کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے والے لوگوں کے عذر خواہ بھی کسی حد تک تشدد کے ذمہ دار ہیں۔ جہادی جان کے نام سے مشہور محمد عموازی کے معاملے کو ٹھیک طرح سے نہ نمٹنے پر سکیورٹی سروسز پر تنقید کی۔