داعش نے لیبیا میں آئل فیلڈ سے 9 غیر ملکیوں کو اغوا کر لیا

ویانا (اے پی پی) شدت پسند تنظیم داعش نے لیبیا میں الغنی آئل فیلڈ سے 9 غیر ملکیوں کے ایک گروپ کو اغوا کر لیا ہے۔ آسٹریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ان کاتعلق بنگلہ دیش ‘ فلپائن اور افریقی ممالک سے ہے۔