بم کی افواہ پر ہانگ کانگ ائر لائنز کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، 300 مسافر سوار تھے

ہانگ کانگ (اے ایف پی) بم کی افواہ پر بیجنگ سے ہانگ کانگ جانے والی فلائٹ HX337 کو چین کے شہر وویان میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ 300 مسافروں سوار تھے۔