ایران نے کرنسی نوٹوں سے جوہری پروگرام کا نشان مٹانا شروع کر دیا

تہرا ن (آن لائن) ایران کی حکومت نے کرنسی نوٹوں پر موجود ’جوہری پروگرام کی علامت‘ مٹانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جس پر ملک کے قدامت پسند حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل بھی سامنے آرہا ہے۔