انتخابی سٹنٹ: اسرائیلی وزیراعظم فلسطین کے دو ریاستی حل سے مکر گئے

مقبوضہ بیت المقدس(آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو فلسطین کے حوالے سے دو ریاستی حل کے بیان سے مکر گئے ۔ لیکوڈ پارٹی کی جانب سے بیان میں کہا گیا تھا کہ وزیراعظم نے چھ سال قبل جو تقریر کی تھی ،وہ اب ان کے بقول غیر متعلق ہوچکی ہے۔