امریکی سامراجیت سے نمٹنے کیلئے وینزویلا کے صدر پارلیمنٹ کی اجازت کے منتظر

کراکس (رائٹرز) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو امریکی سامراجیت سے نمٹنے کیلئے پارلیمنٹ کی طرف سے اجازت کے منتظر ہیں۔ انہوں نے کہا وہ ایوان سے اجازت طلب کریں گے۔ دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہیں اور امریکہ نے سفیر واپس بلا لیا تھا۔